1. Skip to Menu
  2. Skip to Content
  3. Skip to Footer>

Namaz e Janaza (12 days course)

Thursday, 23 February 2012 05:56

نماز جنازہ، مولانا شفیق الرحمن

نماز جنازہ کا سنت طریقہ کیا ہے؟ کیا غائبانہ نماز جنازہ سنت ہے؟ یہ اور اس جیسے دیگر بہت سے اہم سوالات کے جوابات، اتحاد اہلسنت والجماعت کے صوبہ پنجاب کے امیر مولانا شفیق الرحمن حفظہ اللہ تعالی کے شیریں اور سہل تفہیمانہ انداز میں۔ مرکز اہلسنت کے زیر اہتمام بارہ روزہ دورہ تحقیق المسائل کے شرکاء کے لیے خصوصی سبق۔ احناف میڈیا سروس کی طرف سے یہ ویڈیوز آپ کی خدمت میں پیش کی جارہی ہیں۔

نوٹ: تقریبا ستر گھنٹے کے دورانیہ پر مشتمل مکمل کورس سات ویڈیو ڈی وی ڈیز میں دستیاب ہے۔ منگوانے کے لیے درج ذیل فون نمبرز پر رابطہ کریں

0313-4959155      0322-4959155

Aqeeday-ki-Ahmiyat

Thursday, 23 February 2012 05:56

تمام بیانات کی فہرست

مولانا محمد الیاس گھمن

مولانا اسماعیل محمدی

مولانا عبداللہ عابد

مولانا شفیق الرحمن

مولانا رضوان عزیز

تمام حضرات کی خدمت میں گذارش ہے کہ اگر آپ کو سائیٹ Exploreکرتے ہوئے کوئی Errorنظر آئے تو Contact Usکے پیچ پر جا کر ہمیں اس سے ضرور مطلع فرمائیں۔ اورمزید اپنی آراء سے ہمیں مطلع فرمائیں تاکہ سائیٹ کو مزید بہتر کیا جا سکے۔