1. Skip to Menu
  2. Skip to Content
  3. Skip to Footer>

Bukhari Shareef aor Gher Muqalideen (12 days course)

Thursday, 23 February 2012 05:45

بخاری شریف اور غیر مقلدین، مولانا رضوان عزیز

غیر مقلدین نام نہاد اہلحدیث لوگوں کو بخاری شریف کا نام لے کر دھوکہ دیتے ہیں حالانکہ بخاری شریف اور ان غیر مقلدین میں کوئی مناسبت نہیں۔ متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ تعالی کے شاگرد رشید اور مرکز اہلسنت کے استاذ مولانا رضوان عزیز نے غیر مقلدین کے بخاری شریف سے اختلافات کو کھول کر بتایا ہے۔ احناف میڈیا سروس کی طرف سے یہ ویڈیوز آپ کی خدمت میں پیش کی جارہی ہیں۔

نوٹ: تقریبا ستر گھنٹے کے دورانیہ پر مشتمل مکمل کورس سات ویڈیو ڈی وی ڈیز میں دستیاب ہے۔ منگوانے کے لیے درج ذیل فون نمبرز پر رابطہ کریں

0313-4959155      0322-4959155

Part 1

Part 2

Fitna Inkar e Hadith (12 days course)

Thursday, 23 February 2012 05:45

فتنہ انکار حدیث، مولانا رضوان عزیز


فتنہ انکار حدیث سے متعلق مرکز اہلسنت کے استاذ مولانا رضوان عزیز کا دورہ تحقیق المسائل کے شرکاء کے لیے قیمتی سبق۔ ، احناف میڈیا سروس کی طرف سے یہ ویڈیوز آپ کی خدمت میں پیش کی جارہی ہیں۔

نوٹ: تقریبا ستر گھنٹے کے دورانیہ پر مشتمل مکمل کورس سات ویڈیو ڈی وی ڈیز میں دستیاب ہے۔ منگوانے کے لیے درج ذیل فون نمبرز پر رابطہ کریں

0313-4959155      0322-4959155

Part 1

Part 2

Part 3

Part 4

Hayat un Nabi (S.A.W) Molana Rizwan Aziz (12 Days Course)

Thursday, 23 February 2012 05:45

حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم، مولانا رضوان عزیز

حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا عقیدہ پوری امت کا اجماعی عقیدہ ہے لیکن موجودہ دور میں غیر مقلدین نے اس کا انکار کیا ہے۔ اسی طرح چند ایسے لوگ بھی ہیں جو خود کو علمائے دیوبند سے وابستہ قرار دیتے ہیں لیکن اس عقیدہ کے منکر ہیں اور اس میں مختلف باطل تاویلات کرتے ہیں۔ مرکز اہلسنت کے استاذ مولانا رضوان عزیز نے بارہ روزہ تحقیق المسائل میں اس موضوع پر تین گھنٹے سے زیادہ دورانیہ کا سبق پڑھایا، احناف میڈیا سروس کی طرف سے یہ ویڈیوز آپ کی خدمت میں پیش کی جارہی ہیں۔

نوٹ: تقریبا ستر گھنٹے کے دورانیہ پر مشتمل مکمل کورس سات ویڈیو ڈی وی ڈیز میں دستیاب ہے۔ منگوانے کے لیے درج ذیل فون نمبرز پر رابطہ کریں

0313-4959155      0322-4959155

Part 1

Part 2

Part 3

Fitna Jamaat ul Muslimeen, Molana Rizwan Aziz

Thursday, 23 February 2012 05:45

فتنہ جماعت المسلمین، عثمانی فرقہ۔ مولانا رضوان عزیز

جماعت المسلمین نامی فرقہ صرف خود کو مسلمان سمجھتا ہے اور باقی پوری امت کو نہ صرف گمراہ بلکہ واضح اور علانیہ طور پر کافر کہتا ہے۔ عجیب بات یہ ہے کہ اس گمراہ فرقے نے بھی بہت سے فتنوں کی طرح غیر مقلدیت کی کوکھ سے جنم لیا ہے۔ متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ تعالی کے شاگرد رشید اور مرکز اہل السنت والجماعت کے استاذ مولانا محمد رضوان عزیز دامت برکاتہم نے مرکز میں ہونے والے 12 روزہ دورہ تحقیق المسائل کے شرکاء کو اس گمراہ فرقے کا مکمل تعارف کرایا، ان کے عقائد و مسائل سے آگاہ کیا اور ان کے دام فریب سے بچنے کے طریقے بتلائے۔ اس گمراہ فرقے پر بہت کم مواد دستیاب ہے لیکن الحمد للہ مرکز اہلسنت نے تمام باطل فرقوں کی حقیقت کو طشت از بام کرنے کا بیڑہ اٹھایا ہوا ہے۔ پیشکش احناف میڈیا سروس

Part 1

Part 2

Aqeedah Jamatul Muslimeen

Thursday, 23 February 2012 05:45

تمام بیانات کی فہرست

مولانا محمد الیاس گھمن

مولانا اسماعیل محمدی

مولانا عبداللہ عابد

مولانا شفیق الرحمن

مولانا رضوان عزیز

تمام حضرات کی خدمت میں گذارش ہے کہ اگر آپ کو سائیٹ Exploreکرتے ہوئے کوئی Errorنظر آئے تو Contact Usکے پیچ پر جا کر ہمیں اس سے ضرور مطلع فرمائیں۔ اورمزید اپنی آراء سے ہمیں مطلع فرمائیں تاکہ سائیٹ کو مزید بہتر کیا جا سکے۔