1. Skip to Menu
  2. Skip to Content
  3. Skip to Footer>

Video

Distribution of certificates at 12 days course, Markaz Ahle Sunnat Sargodha

Friday, 28 April 2017 02:28

تقریب تقسیم اسناد

مرکز اہلسنت سرگودھا میں ہونے والے بارہ روزہ دورہ تحقیق المسائل کے تقریبا 180 شرکاء کو اسناد کی تقسیم کی روح پرور ویڈیو۔ احناف میڈیا سروس کی طرف سے یہ ویڈیوز آپ کی خدمت میں پیش کی جارہی ہیں۔

نوٹ: تقریبا ستر گھنٹے کے دورانیہ پر مشتمل مکمل کورس سات ویڈیو ڈی وی ڈیز میں دستیاب ہے۔ منگوانے کے لیے درج ذیل فون نمبرز پر رابطہ کریں

0313-4959155      0322-4959155

student's views about 12 days course, Markaz Ahle Sunnat Sargodha

Friday, 28 April 2017 02:28

دورہ تحقیق المسائل کے شرکاء کے تاثرات

مرکز اہلسنت سرگودھا میں ہونے والے بارہ روزہ دورہ تحقیق المسائل میں شریک طلبہ کے تاثرات۔ احناف میڈیا سروس کی طرف سے یہ ویڈیوز آپ کی خدمت میں پیش کی جارہی ہیں۔

نوٹ: تقریبا ستر گھنٹے کے دورانیہ پر مشتمل مکمل کورس سات ویڈیو ڈی وی ڈیز میں دستیاب ہے۔ منگوانے کے لیے درج ذیل فون نمبرز پر رابطہ کریں

0313-4959155      0322-4959155

Student's Speech at 12 days course, Markaz Ahle Sunnat Sargodha

Friday, 28 April 2017 02:28

دورہ تحقیق المسائل میں شریک طلبہ کے بیانات

مرکز اہلسنت سرگودھا میں ہونے والے بارہ روزہ دورہ تحقیق المسائل میں شریک چند طلبہ کے بیانات۔ احناف میڈیا سروس کی طرف سے یہ ویڈیوز آپ کی خدمت میں پیش کی جارہی ہیں۔

نوٹ: تقریبا ستر گھنٹے کے دورانیہ پر مشتمل مکمل کورس سات ویڈیو ڈی وی ڈیز میں دستیاب ہے۔ منگوانے کے لیے درج ذیل فون نمبرز پر رابطہ کریں

0313-4959155      0322-4959155

اہل علم کے طبقات، مولانا خالد زبیر

Friday, 28 April 2017 02:28

اہل علم کے طبقات، مولانا خالد زبیر

مرکز اہلسنت سرگودھا میں ہونے والے بارہ روزہ دورہ تحقیق المسائل میں احناف ٹرسٹ کے نمائندے مولانا خالس زبیر کا بیان۔ احناف میڈیا سروس کی طرف سے یہ ویڈیوز آپ کی خدمت میں پیش کی جارہی ہیں۔

نوٹ: تقریبا ستر گھنٹے کے دورانیہ پر مشتمل مکمل کورس سات ویڈیو ڈی وی ڈیز میں دستیاب ہے۔ منگوانے کے لیے درج ذیل فون نمبرز پر رابطہ کریں

0313-4959155      0322-4959155

اصلاح کیوں ضروری ہے، مولانا غلام یسین صابر

Friday, 28 April 2017 02:28

اصلاح کیوں ضروری ہے، مولانا یسین صابر

مرکز اہلسنت سرگودھا میں ہونے والے بارہ روزہ دورہ تحقیق المسائل کے شرکاء کے لیے مولانا غلام یسین صابر کا اصلاحی اور علمی بیان۔ احناف میڈیا سروس کی طرف سے یہ ویڈیوز آپ کی خدمت میں پیش کی جارہی ہیں۔

نوٹ: تقریبا ستر گھنٹے کے دورانیہ پر مشتمل مکمل کورس سات ویڈیو ڈی وی ڈیز میں دستیاب ہے۔ منگوانے کے لیے درج ذیل فون نمبرز پر رابطہ کریں

0313-4959155      0322-4959155

تمام حضرات کی خدمت میں گذارش ہے کہ اگر آپ کو سائیٹ Exploreکرتے ہوئے کوئی Errorنظر آئے تو Contact Usکے پیچ پر جا کر ہمیں اس سے ضرور مطلع فرمائیں۔ اورمزید اپنی آراء سے ہمیں مطلع فرمائیں تاکہ سائیٹ کو مزید بہتر کیا جا سکے۔