Hayat un Nabi (S.A.W) Molana Rizwan Aziz (12 Days Course)
Written by alittehaad Wednesday, 31 August 2011 23:18
حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم، مولانا رضوان عزیز
حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا عقیدہ پوری امت کا اجماعی عقیدہ ہے لیکن موجودہ دور میں غیر مقلدین نے اس کا انکار کیا ہے۔ اسی طرح چند ایسے لوگ بھی ہیں جو خود کو علمائے دیوبند سے وابستہ قرار دیتے ہیں لیکن اس عقیدہ کے منکر ہیں اور اس میں مختلف باطل تاویلات کرتے ہیں۔ مرکز اہلسنت کے استاذ مولانا رضوان عزیز نے بارہ روزہ تحقیق المسائل میں اس موضوع پر تین گھنٹے سے زیادہ دورانیہ کا سبق پڑھایا، احناف میڈیا سروس کی طرف سے یہ ویڈیوز آپ کی خدمت میں پیش کی جارہی ہیں۔
نوٹ: تقریبا ستر گھنٹے کے دورانیہ پر مشتمل مکمل کورس سات ویڈیو ڈی وی ڈیز میں دستیاب ہے۔ منگوانے کے لیے درج ذیل فون نمبرز پر رابطہ کریں
0313-4959155 0322-4959155
Part 1
Part 2
Part 3
OtherMenu
تمام بیانات کی فہرست
مولانا محمد الیاس گھمن
مولانا اسماعیل محمدی
مولانا عبداللہ عابد
مولانا شفیق الرحمن
مولانا رضوان عزیز
تمام حضرات کی خدمت میں گذارش ہے کہ اگر آپ کو سائیٹ Exploreکرتے ہوئے کوئی Errorنظر آئے تو Contact Usکے پیچ پر جا کر ہمیں اس سے ضرور مطلع فرمائیں۔ اورمزید اپنی آراء سے ہمیں مطلع فرمائیں تاکہ سائیٹ کو مزید بہتر کیا جا سکے۔




