Dars-e-Quran, Surah Fatiha, Molana Ilyas Ghuman درس قرآن، سورہ فاتحہ
سورہ فاتحہ کی تفسیر سنئے اور سمجھئے متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ تعالی کے انتہائی آسان اور سادہ اسلوب میں۔ الہامی نکات تدریسی انداز میں، آپ خود کو درسگاہ میں بیٹھا محسوس کریں گے۔ درس قرآن کا دورانیہ ہے پچاس منٹ۔ ائمہ مساجد اور مبلغین کے لیے انمول تحفہ، خواتین و حضرات کے لیے یکساں مفید
آڈیو ڈائون لوڈ کرنے کے لیے یہاں رائٹ کلک کریں
آن لائن سننے کے لیے نیچے کلک کریں
OtherMenu
تمام بیانات کی فہرست
مولانا محمد الیاس گھمن
مولانا اسماعیل محمدی
مولانا عبداللہ عابد
مولانا شفیق الرحمن
مولانا رضوان عزیز
تمام حضرات کی خدمت میں گذارش ہے کہ اگر آپ کو سائیٹ Exploreکرتے ہوئے کوئی Errorنظر آئے تو Contact Usکے پیچ پر جا کر ہمیں اس سے ضرور مطلع فرمائیں۔ اورمزید اپنی آراء سے ہمیں مطلع فرمائیں تاکہ سائیٹ کو مزید بہتر کیا جا سکے۔




