NAMOOS E RISLAT RALLY، ناموس رسالت ریلی سے مولانا الیاس گھمن کا خطاب
آپ حضرات کےعلم میں ہوگا کہ پچھلے کچھ دنوں سے ملک پاکستان میں توہین رسالت کے قانون میں ترمیم کی ناپاک کوششیں زوروں پر ہیں اور ایک لادین طبقہ اس میں پیش پیش ہے اس سلسلہ میں ملک بھر میں دینی اور بعض سیاسی جماعتیں مل کر اس قانون میں ممکنہ ترمیم کے خلاف تحریک ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وسلم کے نام سے یک جان ہوچکے ہیں اور اپنی جدوجہد کو جاری رکھتے ہوئے پورے ملک میں پرامن ریلیاں اور جلسہ ہاَئے عام منعقد کررہے ہیں اس سلسلہ کی پہلی کڑی 9 جنوری کو کراچی کی سرزمین پر ایک پر امن ریلی کی صورت میں نظر آئی جس میں کم وبیش 10 لاکھ افراد نے شرکت کی اور یہ ثابت کردیا کہ ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے ہر مسلمان اپنی جان تک دینے کو تیار بیٹھا ہے۔
ریلی سے مولانا محمد الیاس گھمن کے خطاب کو سننے کے لیے نیچے کلک کریں
OtherMenu
تمام بیانات کی فہرست
مولانا محمد الیاس گھمن
مولانا اسماعیل محمدی
مولانا عبداللہ عابد
مولانا شفیق الرحمن
مولانا رضوان عزیز
تمام حضرات کی خدمت میں گذارش ہے کہ اگر آپ کو سائیٹ Exploreکرتے ہوئے کوئی Errorنظر آئے تو Contact Usکے پیچ پر جا کر ہمیں اس سے ضرور مطلع فرمائیں۔ اورمزید اپنی آراء سے ہمیں مطلع فرمائیں تاکہ سائیٹ کو مزید بہتر کیا جا سکے۔




