Distribution of certificates at 12 days course, Markaz Ahle Sunnat Sargodha
Thursday, 23 February 2012 05:33
تقریب تقسیم اسناد
نوٹ: تقریبا ستر گھنٹے کے دورانیہ پر مشتمل مکمل کورس سات ویڈیو ڈی وی ڈیز میں دستیاب ہے۔ منگوانے کے لیے درج ذیل فون نمبرز پر رابطہ کریں
0313-4959155 0322-4959155
student's views about 12 days course, Markaz Ahle Sunnat Sargodha
Thursday, 23 February 2012 05:33
دورہ تحقیق المسائل کے شرکاء کے تاثرات
مرکز اہلسنت سرگودھا میں ہونے والے بارہ روزہ دورہ تحقیق المسائل میں شریک طلبہ کے تاثرات۔ احناف میڈیا سروس کی طرف سے یہ ویڈیوز آپ کی خدمت میں پیش کی جارہی ہیں۔
نوٹ: تقریبا ستر گھنٹے کے دورانیہ پر مشتمل مکمل کورس سات ویڈیو ڈی وی ڈیز میں دستیاب ہے۔ منگوانے کے لیے درج ذیل فون نمبرز پر رابطہ کریں
0313-4959155 0322-4959155
Student's Speech at 12 days course, Markaz Ahle Sunnat Sargodha
Thursday, 23 February 2012 05:33
دورہ تحقیق المسائل میں شریک طلبہ کے بیانات
مرکز اہلسنت سرگودھا میں ہونے والے بارہ روزہ دورہ تحقیق المسائل میں شریک چند طلبہ کے بیانات۔ احناف میڈیا سروس کی طرف سے یہ ویڈیوز آپ کی خدمت میں پیش کی جارہی ہیں۔
نوٹ: تقریبا ستر گھنٹے کے دورانیہ پر مشتمل مکمل کورس سات ویڈیو ڈی وی ڈیز میں دستیاب ہے۔ منگوانے کے لیے درج ذیل فون نمبرز پر رابطہ کریں
0313-4959155 0322-4959155
اہل علم کے طبقات، مولانا خالد زبیر
Thursday, 23 February 2012 05:33
اہل علم کے طبقات، مولانا خالد زبیر
نوٹ: تقریبا ستر گھنٹے کے دورانیہ پر مشتمل مکمل کورس سات ویڈیو ڈی وی ڈیز میں دستیاب ہے۔ منگوانے کے لیے درج ذیل فون نمبرز پر رابطہ کریں
0313-4959155 0322-4959155
اصلاح کیوں ضروری ہے، مولانا غلام یسین صابر
Thursday, 23 February 2012 05:33
اصلاح کیوں ضروری ہے، مولانا یسین صابر
مرکز اہلسنت سرگودھا میں ہونے والے بارہ روزہ دورہ تحقیق المسائل کے شرکاء کے لیے مولانا غلام یسین صابر کا اصلاحی اور علمی بیان۔ احناف میڈیا سروس کی طرف سے یہ ویڈیوز آپ کی خدمت میں پیش کی جارہی ہیں۔
نوٹ: تقریبا ستر گھنٹے کے دورانیہ پر مشتمل مکمل کورس سات ویڈیو ڈی وی ڈیز میں دستیاب ہے۔ منگوانے کے لیے درج ذیل فون نمبرز پر رابطہ کریں
0313-4959155 0322-4959155
Aqeeda ki Mehnat, Maulana Khubaib Ahmad Ghuman (12 days course)
Thursday, 23 February 2012 05:33
عقیدہ کی محنت، مولانا خبیب احمد گھمن
متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ تعالی کے برادر صغیر مولانا خبیب احمد گھمن کا مرکز اہلسنت میں ہونے والے بارہ روزہ تحقیق المسائل کے شرکاء سے خطاب۔ ۔ احناف میڈیا سروس کی طرف سے یہ ویڈیوز آپ کی خدمت میں پیش کی جارہی ہیں۔
نوٹ: تقریبا ستر گھنٹے کے دورانیہ پر مشتمل مکمل کورس سات ویڈیو ڈی وی ڈیز میں دستیاب ہے۔ منگوانے کے لیے درج ذیل فون نمبرز پر رابطہ کریں
0313-4959155 0322-4959155
مسلک اہلسنت کا فروغ کیسے ممکن ہے، مولانا منیر احمد منور
Thursday, 23 February 2012 05:33
مسلک اہلسنت کا فروغ کیسے ممکن ہے، مولانا منیر احمد منور
اتحاد اہلسنت والجماعت کے مرکزی امیر مولانا منیر احمد منور دامت برکاتہم العالیہ کا فکر انگیز خطاب ۔ مرکز اہلسنت سرگودھا میں ہونے والے بارہ روزہ دورہ تحقیق المسائل کی اختتامی تقریب سے امیر محترم کے خطاب کی ویڈیوز آپ کی خدمت میں احناف میڈیا سروس کی طرف سے پیش کی جارہی ہیں۔
نوٹ: تقریبا ستر گھنٹے کے دورانیہ پر مشتمل مکمل کورس سات ویڈیو ڈی وی ڈیز میں دستیاب ہے۔ منگوانے کے لیے درج ذیل فون نمبرز پر رابطہ کریں
0313-4959155 0322-4959155
Teen Talaq, (12 days course)
Thursday, 23 February 2012 05:33
مسئلہ تین طلاق، مولانا عاطف معاویہ
پوری امت کا اجماع ہے کہ ایک مجلس میں یا علیحدہ علیحدہ دی جانے والی تین طلاقیں تین ہی شمار ہوں گی۔ اس پر قرآن کریم، احادیث مبارکہ، اقوال صحابہ اور اجماع امت دلیل ہے۔ لیکن کیا کیا جائے نفس پرستوں کا کہ وہ مسلمانوں کو حرام کی طرف لے جانے کے لیے یہ پروپیگنڈہ کرتے ہیں کہ ایک مجلس میں اگر تین طلاقیں دے دی جائیں تو وہ ایک شمار ہوگی حالانکہ یہ بات اسلامی تعلیمات کے بالکل خلاف ہے۔ مرکز اہلسنت سرگودھا میں ہونے والے بارہ روزہ دورہ تحقیق المسائل سے متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفطہ اللہ تعالی کے شاگرد اور مرکز اہلسنت کے استاذ مولانا عاطف معاویہ کی خصوصی نشست بعنوان: تین طلاق پیشکش احناف میڈیا سروس
نوٹ: تقریبا ستر گھنٹے کے دورانیہ پر مشتمل مکمل کورس سات ویڈیو ڈی وی ڈیز میں دستیاب ہے۔ منگوانے کے لیے درج ذیل فون نمبرز پر رابطہ کریں
0313-4959155 0322-4959155
Part 1
Part 2
Part 3
Part 4
Part 5
Difference between men and women prayer (12 days course)
Thursday, 23 February 2012 05:33
مرد اور عورت کی نماز میں فرق، مولانا عبد الشکور حقانی
مرد اور عورت کی نماز میں فرق کے موضوع پر اتحاد اہلسنت لاہور ڈویژن کے امیر، خطیب اہلسنت مولانا عبد الشکور حقانی مدظلہ کا دورہ تحقیق المسائل کے شرکاء کے لیے خصوصی سبق۔ احناف میڈیا سروس کی طرف سے یہ ویڈیوز آپ کی خدمت میں پیش کی جارہی ہیں۔
نوٹ: تقریبا ستر گھنٹے کے دورانیہ پر مشتمل مکمل کورس سات ویڈیو ڈی وی ڈیز میں دستیاب ہے۔ منگوانے کے لیے درج ذیل فون نمبرز پر رابطہ کریں
0313-4959155 0322-4959155
Part 1
Part 2
Tark e Rafa Yadain (12 days course)
Thursday, 23 February 2012 05:33
ترک رفع الیدین، مولانا محمد اکمل
رفع یدین سنت ہے لیکن صرف نماز کے شروع میں، دوران نماز رفع یدین کرنا منسوخ ہے۔ اس اہم مسئلہ کو متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ تعالی کے شاگرد رشید، مرکز اہلسنت والجماعت چک نمبر 87 نجنوبی لاہور روڈ سرگودھا کے استاذ مولانا محمد اکمل نے دلائل کے ساتھ ثابت کیا ہے۔ ۔ احناف میڈیا سروس کی طرف سے یہ ویڈیوز آپ کی خدمت میں پیش کی جارہی ہیں۔
نوٹ: تقریبا ستر گھنٹے کے دورانیہ پر مشتمل مکمل کورس سات ویڈیو ڈی وی ڈیز میں دستیاب ہے۔ منگوانے کے لیے درج ذیل فون نمبرز پر رابطہ کریں
0313-4959155 0322-4959155
Part 1
Part 2
Part 3
Part4
More Articles...
- Naaf k Neechay Hath Bandhna (12 days course)
- Masla Noor Bashar (12 days course)
- Tark-e-Qiraat Khilaf al Imam (12 days course)
- New Fitnay (12 days course)
- Munazra k Usool (12 days course)
- Barailviyat ki Haqeeqat
- Namaz e Janaza (12 days course)
- Bukhari Shareef aor Gher Muqalideen (12 days course)
- Fitna Inkar e Hadith (12 days course)
- Hayat un Nabi (S.A.W) Molana Rizwan Aziz (12 Days Course)
OtherMenu
تمام بیانات کی فہرست
مولانا محمد الیاس گھمن
مولانا اسماعیل محمدی
مولانا عبداللہ عابد
مولانا شفیق الرحمن
مولانا رضوان عزیز
تمام حضرات کی خدمت میں گذارش ہے کہ اگر آپ کو سائیٹ Exploreکرتے ہوئے کوئی Errorنظر آئے تو Contact Usکے پیچ پر جا کر ہمیں اس سے ضرور مطلع فرمائیں۔ اورمزید اپنی آراء سے ہمیں مطلع فرمائیں تاکہ سائیٹ کو مزید بہتر کیا جا سکے۔