2nd Annual Imam e Azam Abu Hanif Seminar
Written by Abid Sunday, 19 June 2011 01:40
اسلام آباد میں 19 جون 2011 کو ہونے والے امام اعظم ابو حنیفہ نعمان بن ثابت رحمہ اللہ سیمینار کی تمام ویڈیوز اپ لوڈ کر دی گئی ہیں۔ نیچے موجود لنکس سے آپ ان ویڈیوز کو ڈائون لوڈ کرسکتے ہیں۔ اور اگر آن لائن دیکھنا چاہیں تو ویڈیوز کے پریویو پر کلک کریں۔ جزاکم اللہ خیر
متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن
مولانا سید عدنان کاکا خیل، جامعۃ الرشید کراچی
مولانا محمد رضوان عزیز، مرکز اھلسنت سرگودھا
مولانا تنویر احمد علوی، اسلام آباد
مفتی شبیر احمد، مرکز اہلسنت، سرگودھا
مولانا محمد زاہد، فیصل آباد
بھائی طاہر منصور، سابق قادیانی، چناب نگر
مولانا ابن الحسن عباسی، مدیر ماہنامہ وفاق المدارس، کراچی
مولانا زاہد الراشدی، گوجرانوالہ
ڈاکٹر علی اصغر چشتی، علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی، اسلام آباد
مولانا عبد الحفیظ مکی، مکہ مکرمہ
مولانا منیر احمد منور، کہروڑ پکا
مولانا سجاد الحجابی، مردان
مولانا شفیق الرحمن، راولپنڈی
اختتامی دعا، پیر عزیز الرحمن ہزاروی، اسلام آباد
OtherMenu
تمام بیانات کی فہرست
مولانا محمد الیاس گھمن
مولانا اسماعیل محمدی
مولانا عبداللہ عابد
مولانا شفیق الرحمن
مولانا رضوان عزیز
تمام حضرات کی خدمت میں گذارش ہے کہ اگر آپ کو سائیٹ Exploreکرتے ہوئے کوئی Errorنظر آئے تو Contact Usکے پیچ پر جا کر ہمیں اس سے ضرور مطلع فرمائیں۔ اورمزید اپنی آراء سے ہمیں مطلع فرمائیں تاکہ سائیٹ کو مزید بہتر کیا جا سکے۔




