Tark e Rafa Yadain (12 days course)
Written by alittehaad Thursday, 01 September 2011 01:06
ترک رفع الیدین، مولانا محمد اکمل
رفع یدین سنت ہے لیکن صرف نماز کے شروع میں، دوران نماز رفع یدین کرنا منسوخ ہے۔ اس اہم مسئلہ کو متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ تعالی کے شاگرد رشید، مرکز اہلسنت والجماعت چک نمبر 87 نجنوبی لاہور روڈ سرگودھا کے استاذ مولانا محمد اکمل نے دلائل کے ساتھ ثابت کیا ہے۔ ۔ احناف میڈیا سروس کی طرف سے یہ ویڈیوز آپ کی خدمت میں پیش کی جارہی ہیں۔
نوٹ: تقریبا ستر گھنٹے کے دورانیہ پر مشتمل مکمل کورس سات ویڈیو ڈی وی ڈیز میں دستیاب ہے۔ منگوانے کے لیے درج ذیل فون نمبرز پر رابطہ کریں
0313-4959155 0322-4959155
Part 1
Part 2
Part 3
Part4
OtherMenu
تمام بیانات کی فہرست
مولانا محمد الیاس گھمن
مولانا اسماعیل محمدی
مولانا عبداللہ عابد
مولانا شفیق الرحمن
مولانا رضوان عزیز
تمام حضرات کی خدمت میں گذارش ہے کہ اگر آپ کو سائیٹ Exploreکرتے ہوئے کوئی Errorنظر آئے تو Contact Usکے پیچ پر جا کر ہمیں اس سے ضرور مطلع فرمائیں۔ اورمزید اپنی آراء سے ہمیں مطلع فرمائیں تاکہ سائیٹ کو مزید بہتر کیا جا سکے۔




