Tark-e-Qiraat Khilaf al Imam (12 days course)
Written by alittehaad Thursday, 01 September 2011 00:47
ترک القراءۃ خلف الامام، مولانا عاطف معاویہ
نماز باجماعت کے دوران مقتدی قراءت کریں یا خاموش رہیں؟ احادیث کے مطابق مقتدیوں کو خاموش رہنے کا حکم ہے۔ مرکز اہلسنت والجماعت میں ہونے والے بارہ روزہ دورہ تحقیق المسائل میں متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ تعالی کے شاگرد اور مرکز کے استاذ مولانا عاطف معاویہ دامت برکاتہم کا تحقیقی سبق۔ احناف میڈیا سروس کی طرف سے یہ ویڈیوز آپ کی خدمت میں پیش کی جارہی ہیں۔
نوٹ: تقریبا ستر گھنٹے کے دورانیہ پر مشتمل مکمل کورس سات ویڈیو ڈی وی ڈیز میں دستیاب ہے۔ منگوانے کے لیے درج ذیل فون نمبرز پر رابطہ کریں
0313-4959155 0322-4959155
Part 1
Part 2
OtherMenu
تمام بیانات کی فہرست
مولانا محمد الیاس گھمن
مولانا اسماعیل محمدی
مولانا عبداللہ عابد
مولانا شفیق الرحمن
مولانا رضوان عزیز
تمام حضرات کی خدمت میں گذارش ہے کہ اگر آپ کو سائیٹ Exploreکرتے ہوئے کوئی Errorنظر آئے تو Contact Usکے پیچ پر جا کر ہمیں اس سے ضرور مطلع فرمائیں۔ اورمزید اپنی آراء سے ہمیں مطلع فرمائیں تاکہ سائیٹ کو مزید بہتر کیا جا سکے۔




