1. Skip to Menu
  2. Skip to Content
  3. Skip to Footer>

Munazra k Usool (12 days course)

PDF Print E-mail

مناظرہ کے اصول، مفتی شاہد مسعود

مناظرہ کیوں کیا جاتا ہے؟ مناظرہ کی شرائط کیسے طے کی جائیں؟ مناظرہ میں تحریر کیسے لکھی جائے؟ اہل باطل سے علمی میدان میں مناظرہ کرنے کے بہرتین اصول۔ مرکز اہلسنت سرگودھا میں ہونے والے بارہ روزہ دور تحقیق المسائل میں مفتی شاہد مسعود حفظہ اللہ تعالی کا سبق۔ احناف میڈیا سروس کی طرف سے یہ ویڈیوز آپ کی خدمت میں پیش کی جارہی ہیں۔

نوٹ: تقریبا ستر گھنٹے کے دورانیہ پر مشتمل مکمل کورس سات ویڈیو ڈی وی ڈیز میں دستیاب ہے۔ منگوانے کے لیے درج ذیل فون نمبرز پر رابطہ کریں

0313-4959155      0322-4959155

تمام بیانات کی فہرست

مولانا محمد الیاس گھمن

مولانا اسماعیل محمدی

مولانا عبداللہ عابد

مولانا شفیق الرحمن

مولانا رضوان عزیز

تمام حضرات کی خدمت میں گذارش ہے کہ اگر آپ کو سائیٹ Exploreکرتے ہوئے کوئی Errorنظر آئے تو Contact Usکے پیچ پر جا کر ہمیں اس سے ضرور مطلع فرمائیں۔ اورمزید اپنی آراء سے ہمیں مطلع فرمائیں تاکہ سائیٹ کو مزید بہتر کیا جا سکے۔