مناظرہ حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم ،علی پور چٹھہ
Written by alittehaad Sunday, 25 July 2010 21:16
احناف میڈیا سروس پیش کرتے ہیں
اہل السنت والجماعت کی شاندار فتح
حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا عقیدہ امت محمدیہ کا متفق علیہ اوراجماعی عقیدہ ہے ۔جو اس عقیدہ کا منکر ہے وہ اہل السنت سے خارج ہے اور بدعتی ہے ایسے شخص کے پیچھے نماز مکروہ تحریمی اورواجب الاعادہ ہے ۔ اہل السنت کی معتبرکتب عقائد القول البدیع ، الدر المنضود فی الصلوہ علی صاحب المقام المحمود اور اشعت اللمعات ،مظاہر حق ،رجوم المدنیین ،فتاوی رشیدیہ ،براہین قاطعہ اورالمہند علی المفند میں اس عقیدہ کی صراحت موجود ہے۔
گزشتہ دنو ں عقیدہ حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موضوع پر ایک تاریخی اور فیصلہ کن مناظرے میں اللہ تعالی نے اہل السنت والجماعت کو اپنے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات کے طفیل فتح عطا فرمائی ہے
تاریخ مناظرہ: 12-07-2010
بمقام: علی پور چٹھہ، نزد وزیرآباد، گوجرانوالہ
مناظرین اہل السنت مولانا عبد اللہ عابد، مولانا مفتی محمد آصف مولانا اسماعیل محمدی دامت برکاتہم
مناظرین اہل بدعت مولوی مطیع اللہ اور رستم شاہ
مناظرہ کی مکمل ویڈیوزڈائون لوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنکس پر رائٹ کلک کریں اور فائل کو سیو کر لیں
مناظرہ کی مکمل ویڈیوز آئن لائن دیکھنے کے لیے نیچے دی گئی ویڈیوز پر کلک کریں
Part 01 of 07
Part 02 of 07
Part 03 of 07
Part 04 of 07
Part 05 of 07
Part 06 of 07
Part 07 of 07
OtherMenu
تمام بیانات کی فہرست
مولانا محمد الیاس گھمن
مولانا اسماعیل محمدی
مولانا عبداللہ عابد
مولانا شفیق الرحمن
مولانا رضوان عزیز
تمام حضرات کی خدمت میں گذارش ہے کہ اگر آپ کو سائیٹ Exploreکرتے ہوئے کوئی Errorنظر آئے تو Contact Usکے پیچ پر جا کر ہمیں اس سے ضرور مطلع فرمائیں۔ اورمزید اپنی آراء سے ہمیں مطلع فرمائیں تاکہ سائیٹ کو مزید بہتر کیا جا سکے۔




