1. Skip to Menu
  2. Skip to Content
  3. Skip to Footer>

محفل ذکر خاتم الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم

PDF Print E-mail


سمن آباد لاہور میں ہونے والی عظیم الشان محفل ذکر خاتم الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس سے متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن دامت برکاتہم کے یادگار اور تاریخی خطاب کی ویڈیو الحمد للہ اپ لوڈ کردی گئی ہے۔

نبی اور امتی میں کیا فرق ہوتا ہے؟

نبی اور نبی الانبیاء میں کیا فرق ہوتا ہے؟

نبی اور خاتم الانبیاء میں کیا فرق ہوتا ہے؟

پاکستان کے موجودہ حالات میں اھل حق کی پالیسی کیا ہے؟

احناف میڈیا سروس کے زیر اہتمام رواں سال ماہ اکتوبر میں کونسا اہم پروگرام منعقد ہونے والا ہے؟

ان تمام سوالات کے جواب کے  لیے دیکھئے متکلم اسلام کا تاریخ ساز خطاب

 ویڈیو ڈائونلوڈ کرنے کے لیے نیچے موجود لنکس پر رائیٹ کلک کریں اور فائل کو سیو کرلیں

Part 1

Part 2

 مولانا کا تاریخ ساز خطاب آن لائن دیکھنے کے لیے نیچے موجود ویڈیوز پر کلک کریں






تمام بیانات کی فہرست

مولانا محمد الیاس گھمن

مولانا اسماعیل محمدی

مولانا عبداللہ عابد

مولانا شفیق الرحمن

مولانا رضوان عزیز

تمام حضرات کی خدمت میں گذارش ہے کہ اگر آپ کو سائیٹ Exploreکرتے ہوئے کوئی Errorنظر آئے تو Contact Usکے پیچ پر جا کر ہمیں اس سے ضرور مطلع فرمائیں۔ اورمزید اپنی آراء سے ہمیں مطلع فرمائیں تاکہ سائیٹ کو مزید بہتر کیا جا سکے۔