1. Skip to Menu
  2. Skip to Content
  3. Skip to Footer>

Aqeeda ki Mehnat, Maulana Khubaib Ahmad Ghuman (12 days course)

PDF Print E-mail

عقیدہ کی محنت، مولانا خبیب احمد گھمن

متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ تعالی کے برادر صغیر مولانا خبیب احمد گھمن کا مرکز اہلسنت میں ہونے والے بارہ روزہ تحقیق المسائل کے شرکاء سے خطاب۔ ۔ احناف میڈیا سروس کی طرف سے یہ ویڈیوز آپ کی خدمت میں پیش کی جارہی ہیں۔

نوٹ: تقریبا ستر گھنٹے کے دورانیہ پر مشتمل مکمل کورس سات ویڈیو ڈی وی ڈیز میں دستیاب ہے۔ منگوانے کے لیے درج ذیل فون نمبرز پر رابطہ کریں

0313-4959155      0322-4959155

تمام حضرات کی خدمت میں گذارش ہے کہ اگر آپ کو سائیٹ Exploreکرتے ہوئے کوئی Errorنظر آئے تو Contact Usکے پیچ پر جا کر ہمیں اس سے ضرور مطلع فرمائیں۔ اورمزید اپنی آراء سے ہمیں مطلع فرمائیں تاکہ سائیٹ کو مزید بہتر کیا جا سکے۔