1. Skip to Menu
  2. Skip to Content
  3. Skip to Footer>

Fitna Dr. Zakir Naik, Mufti Sahbbir Ahmad

PDF Print E-mail


فتنہ ڈاکٹر ذاکر نائیک، مفتی شبیر احمد  

جیسے جیسے زمانہ گذرتا جا رہا ہے نت نئے فتنے مختلف بہروپ اپنا کر مسلمانوں کے ایمان و اعمال کو ختم کردینے یا کم از کم کمزور کردینے کے درپے ہیں۔ ان فتنوں میں ایک بڑے فتنے کا نام ڈاکٹر ذاکر نائک ہے۔ موصوف دین اسلام کی ایک نئی اور خود ساختہ تشریح کرتے ہیں اور امت کے اجماعی مسائل سے ہٹ کر ایک نیا موقف پیش کرتے ہیں۔ مرکز اہلسنت میں ہونے والے بارہ روزہ دورہ تحقیق المسائل میں متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ تعالی کے شاگرد رشید مفتی شبیر احمد دامت برکاتہم نے ڈاکٹر ذاکر نائک کی حقیقت واضح کی ہے۔ چار گھنٹے دورانیہ کے ان قیمتی لیکچرز کو خود بھی سنیں اور ہر ممکن کوشش کریں کہ ہر مسلمان تک یہ ویڈیوز ضرور پہنچیں۔ پیشکش احناف میڈیا سروس

 نوٹ: تقریبا ستر گھنٹے کے دورانیہ پر مشتمل مکمل کورس سات ویڈیو ڈی وی ڈیز میں دستیاب ہے۔ منگوانے کے لیے درج ذیل فون نمبرز پر رابطہ کریں

0313-4959155      0322-4959155

Part 1

Part 2

Part 3

Part 4


تمام حضرات کی خدمت میں گذارش ہے کہ اگر آپ کو سائیٹ Exploreکرتے ہوئے کوئی Errorنظر آئے تو Contact Usکے پیچ پر جا کر ہمیں اس سے ضرور مطلع فرمائیں۔ اورمزید اپنی آراء سے ہمیں مطلع فرمائیں تاکہ سائیٹ کو مزید بہتر کیا جا سکے۔