سالانہ علماء اجتماع اور تین روزہ تحقیق المسائل کورس

Print

سالانہ علماء اجتماع

مرکز اہل السنت والجماعت میں سالانہ علماء اجتماع ان شاء اللہ العزیز 22 دسمبر بروز اتوار کو منعقد ہورہا ہے۔ بوقت صبح 9 بجے تا سہ پہر 3:30 بجے۔ تمام محبین و متعلقین سے شرکت کی استدعا ہے۔ مزید درخواست ہے کہ اس پیغام کو زیادہ زیادہ سے لوگوں تک پہنچائیں۔ اجتماع کی کارروائی ان شاء اللہ ہماری ویب سائٹ پر براہ راست نشر بھی کی جائے گی۔

تین روزہ تحقیق المسائل کورس

مرکز اہل السنت والجماعت، سرگودھا میں سکولز اور کالجز کے اساتذہ کرام، ڈاکٹرز اور وکلاء کے لیے تین روزہ تحقیق المسائل کورس منعقد ہورہا ہے۔
آغاز: پیر 23 دسمبر صبح 8 بجے ان شاء اللہ العزیز
اختتام: بدھ 25 دسمبر سہ پہر 3 بجے ان شاء اللہ العزیز
خصوصی اسباق: متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ تعالی
کورس میں شرکت کے خواہش مند حضرات اتوار 22 دسمبر کو مغرب تک تشریف لے آئیں۔ کاغذ قلم اور موسم کے مطابق بستر ہمراہ لائیں۔ قیام و طعام مرکز کے ذمہ ہوگا۔

منجانب: انتظامیہ مرکز اہل السنت والجماعت، 87 جنوبی، لاہور روڈ، سرگودھا