مسائل قربانی، متکلم اسلام کا نیا ویڈیو بیان
Written by alittehaad Wednesday, 26 October 2011 16:26
جامعہ حقانیہ لاہور میں ہر ماہ کی بارہ تاریخ کو متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ تعالی کا درس قرآن ہوتا ہے۔ ماہ اکتوبر میں مولانا نے چند روز بعد آنے والی عید الاضحی کی مناسبت سے قربانی کے مسائل پر تفصیلی اور دلائل کے ساتھ گفتگو فرمائی۔ غیر مقلدین ہر مسئلہ کی طرح اس اہم اسلامی شعار میں بھی اپنی ڈیڑھ اینٹ کی الگ مسجد بنانے کی کوشش کرتے ہیں اور قربانی کے ایام سے لے کر قربانی کے جانور تک ہر مسئلہ میں اہلسنت والجماعت سے اختلاف کرتے ہیں۔ مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ تعالی نے ان تمام مسائل پر اہلسنت کا موقف دلائل کے ساتھ واضح فرمایا ہے۔ احناف میڈیا سروس کی طرف سے یہ ویڈیو آپ کی خدمت میں پیش کی جارہی ہے۔
OtherMenu
تمام بیانات کی فہرست
مولانا محمد الیاس گھمن
مولانا اسماعیل محمدی
مولانا عبداللہ عابد
مولانا شفیق الرحمن
مولانا رضوان عزیز
تمام حضرات کی خدمت میں گذارش ہے کہ اگر آپ کو سائیٹ Exploreکرتے ہوئے کوئی Errorنظر آئے تو Contact Usکے پیچ پر جا کر ہمیں اس سے ضرور مطلع فرمائیں۔ اورمزید اپنی آراء سے ہمیں مطلع فرمائیں تاکہ سائیٹ کو مزید بہتر کیا جا سکے۔




