مرکز اھلسنت والجماعت کا شعبہ اہتمام
شعبہ اہتمام
اہتمام
کا شعبہ بنیادی طور پر مرکز کے تمام شعبہ
جات کا محور ہے۔ تمام شعبہ جات کا نظم ونسق، جانچ پڑتال اور نگرانی اسی سے متعلق
ہے۔ مجلس عاملہ کی تجاویز اور فیصلے شعبہ اہتمام کے ذریعے ہی نافذ کیے جاتے ہیں۔
اہتمام کا یہ شعبہ مرکز اہل السنت کے تمام امور کے سلسلہ میں براہ راست مجلس شوریٰ
کو جواب دہ ہے۔
OtherMenu
تمام بیانات کی فہرست
مولانا محمد الیاس گھمن
مولانا اسماعیل محمدی
مولانا عبداللہ عابد
مولانا شفیق الرحمن
مولانا رضوان عزیز
تمام حضرات کی خدمت میں گذارش ہے کہ اگر آپ کو سائیٹ Exploreکرتے ہوئے کوئی Errorنظر آئے تو Contact Usکے پیچ پر جا کر ہمیں اس سے ضرور مطلع فرمائیں۔ اورمزید اپنی آراء سے ہمیں مطلع فرمائیں تاکہ سائیٹ کو مزید بہتر کیا جا سکے۔




